کانسٹیبل نے پوسٹ مارٹم کے بعد متوفی کے لباس سے ملنے والے چالیس ہزار اس کے ورثا کے حوالے کر دیئے۔