تھانہ بسال اور تھانہ رنگو میں سرچ آپریشن

تھانہ بسال اور تھانہ رنگو کے ایس ایچ او بسال اور ایس ایچ او رنگو کے زیر نگرانی سرچ آپریشن،

سرچ آپریشن تھانہ بسال کے علاقہ پنڈ سلطانی اور تھانہ رنگو کے علاقہ ویسہ میں کیا گیا،

سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی،

دوران سرچ آپریشن تھانہ بسال کے علاقہ پنڈسلطانی اور تھانہ رنگو کے علاقہ ویسہ میں موجو گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Wednesday, November 6, 2019