ایک نابالغ بچہ ملا جس کے گھر والوں کو تھانہ سٹی اٹک کے عملہ نے تلاش کر کے بچہ انکے حوالے کر دیا

تھانہ سٹی اٹک کو فوارہ چوک اٹک شہر سے ایک نابالغ بچہ ملا جس کے گھر والوں کو تھانہ سٹی اٹک کے عملہ نے تلاش کر کے بچہ انکے حوالے کر دیا جس پر بچے کے ورثاء نے اٹک پولیس کا شکریہ ادا کیا

*آپکی پولیس، اٹک پولیس*

Wednesday, November 6, 2019