ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک نےایمانداری کی مثال قائم کرنے پر اٹک پولیس کے کانسٹیبل خدمت خان کو تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا

پنجاب پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات وتعلقات عامہ)
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے متوفی رضوان کےورثاءکو رقم مبلغ 40,000/- روپے واپس کرنے اور ایمانداری کی مثال قائم کرنے پر اٹک پولیس کے کانسٹیبل خدمت خان 2042/Cکو تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا۔
ترجمان اٹک پولیس

Thursday, November 7, 2019
image: