تھانہ جنڈ کی ٹیم نے ایک مشکوک شخص عنائیت اللہ ولد محمد اکرم ساکن طورے والی تحصیل جنڈ سے1200 گرام چرس برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا-

Friday, November 8, 2019