اٹک پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔

تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے ایک مشکوک شخص محمد سلیم ولد دوست محمد سکنہ جعفر تحصیل فتح جنگ سے5 بوتل شراب برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ پنڈیگھیب کی ٹیم نے ایک مشکوک شخص مقصود احمد ولد محمد جفیر ساکن مگھیاں تحصیل فتح جنگ سے1300 گرام چرس برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

   

Friday, November 8, 2019