اٹک پولیس کا ضلع بھر میں سرچ آپریشن،

پنجاب پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
پریس ریلیز مورخہ 09.11.2019

اٹک پولیس کا ضلع بھر میں سرچ آپریشن،

سرچ آپریشن تھانہ سٹی اٹک، تھانہ حضرو، تھانہ جنڈ، تھانہ پنڈیگھیب،تھانہ رنگو اور تھانہ باہتر کے مختلف علاقوں میں کیا گیا،

سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری اور ایلیٹ فورس نے شرکت کی،

دوران سرچ آپریشن تھانہ سٹی اٹک، تھانہ حضرو، تھانہ جنڈ، تھانہ پنڈیگھیب،تھانہ رنگو اور تھانہ باہتر کے مختلف علاقوں میں موجو گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Saturday, November 9, 2019