ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری مورخہ 11.11.2019 بروز سوموار بوقت 11 بجے ٹی ایم اے ہال حسن ابدال میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری مورخہ 11.11.2019بروز سوموار بوقت 11 بجے دن TMA ہال حسن ابدال میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔اگر کسی کو کوٸی مسئلہ درپیش ہو تو وہ کھلی کچہری میں آ کر اپنا مسئلہ ڈی پی او اٹک کے سامنے پیش کر سکتا ہے۔

ترجمان اٹک پولیس

Sunday, November 10, 2019