اٹک جشن عید میلاد النبی کا موقع ڈی ایس پی / ایس ڈی پی او صاحبان ربیع الاول کے جلوس روٹس کی جانچ پڑتال

پنجاب پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
پریس ریلیز مورخہ 10.11.2019

اٹک جشن عید میلاد النبی کے موقع DSP/SDPOصاحبان ربیع الاول کے جلوس کے روٹس کو چیک کر رہے ہیں

اٹک ڈی ایس پی صاحبان اپنے اپنے سرکل میں تعینات پولیس نفری کو بریفنگ دی اور اپنی ڈیوٹی مستعدی سے کرنے اور عوام سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کی ہدایات جاری کیں.

ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Sunday, November 10, 2019