ڈی پی اور اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کا ٹی ایم اے ہل حسن ابدال میں کھلی کچہری کاانعقاد-

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے TMAہال حسن ابدال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔اس موقع پر اے ایس پی حسن ابدل عمارہ شیرازی بھی ان کے ہمراہ موجود تھیں ۔ کھلی کچہری میں سائلین نے شرکت کی اور اپنے مسائل ڈی پی اواٹک کے سامنےپیش کیے ۔ ڈی پی او اٹک نے موقع پر ہی ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے ۔کھلی کچہری کے حوالہ سے تبادلہ خیال کرتے ہوے ڈی پی او اٹک نے کہا کہ عوام کو درپیش مسائل کا حل ان کی دہلیز پر کرنا ہے اس کے علاوہ بھی میرے آفس کے دروازے تمام سائلین کے لیے ہر وقت کھلے ہیں ۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Monday, November 11, 2019