تھانہ صدر اٹک کا ایس ایچ او صدر اٹک کی زیر نگرانی سرچ آپریشن،

سرچ آپریشن تھانہ صدر اٹک کے علاقہ گاوں مرزا میں کیا گیا،

سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی،

دوران سرچ آپریشن تھانہ صدر اٹک کے علاقہ گاوں مرزا میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس

 

   

 
Wednesday, November 13, 2019