تھانہ رنگو کی ٹیم نے دوران گشت ایک شخص اسد اللہ ولد لال بہرام خان سکنہ وزیر ستان ایجنسی سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Wednesday, November 13, 2019