تھانہ باہتر کی ٹیم نے موٹر سائیکل چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق عادل محمود ولد خان بہادر سکنہ امیر خان نے تھانہ باہتر درخواست پیش کی کہ میں اپنے ذاتی موٹرسائیکل نمبری AKK-5183 از قسم ٹریٹ پرگھر جا رہا تھا کہ امیر خان روڈ پر موٹر سائیکل رفع حاجت کے لیے کھڑا کیا اور سائیڈ پر چلا گیا تھوڑی دیر بعد واپس آیا تو موٹر سائیکل موجود نہ تھا۔ جسکی درخواست پر سمیع اللہ خان ایس آئی نے مقدمہ درج کر لیا۔مظہر حسین ایس ایچ او تھانہ باہتر کی سربراہی میں سمیع اللہ خان ایس آئی پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی گئی جس نے شب و روز محنت کر کے موٹر سائیکل چوری میں ملوث محمد جمیل ولد محمد بنارس سکنہ ا

Thursday, November 14, 2019