تھانہ انجراء کی ٹیم کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون.

تفصیلات () کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی جنڈ اصغر چانڈیہ کی سر براہی میں ایس ایچ او انجراء ایس آئی غلام حسن کی زیر نگرانی اے ایس آئی مظہر حسین اور انکی ٹیم نے دوران گشت ایک مشکوک شخص عظمت پرویز ولد محمد صادق سکنہ ڈھوک ڈوبہ داخلی تراپ سے دوران چیکینگ چرس وزنی 1200 گرام برآمد کر لی۔تھانہ انجراء کے اے ایس آئی محمد ایوب نے دوران چیکینگ ایک شخص بد نام زمانہ منشیات فروش محمد جعفر ولد اعتبار خان سکنہ طورنگ میلہ تحصیل جنڈ ضلع اٹک سے چرس وزنی 1100 گرام برآمد کر لی۔ملزمان کو گرفتار

Thursday, November 14, 2019