اٹک پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔

پنجاب پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
تھانہ حضرو کی ٹیم نے منیشا ت فروش رضوان شاہ ولد چن پیر شا ہ سا کن ابو بکر تحصیل حضرو سےبھاری مقدار میں چرس برآمدکر کے ملز م کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ نیو ائیر پورٹ کی ٹیم نے ملزم ندیم اسلم ولد محمد اسلم ساکن ڈہوک گجراں مصریال روڈ راولپنڈی سے 12بور بندوق معہ متعدد رونداسلحہ ناجائز برآمد کر کے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا۔

ترجمان اٹک پولیس

 

   

Friday, November 15, 2019