ھانہ صدر اٹک اور تھانہ رنگو کے علاقہ میں عید میلادالنبی کے سلسلہ میں جلوسوں کا انعقاد
ھانہ صدر اٹک اور تھانہ رنگو کے علاقہ میں عید میلادالنبی کے سلسلہ میں جلوسوں کا انعقاد
تھانہ صدر اٹک اور تھانہ رنگو کے علاقہ میں عید میلادالنبی کے سلسلہ میں جلوسوں کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر اٹک پولیس نے جلوسوں کی سیکورٹی کے لیےفول پروف انتظامات کیے۔