تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پرتھانہ جنڈ کی ٹیم نے شراب فروش آصف مسیح ولد بشیر مسیح سکنہ محلہ حاجی بازار تحصیل جنڈ سے17 بوتل شراب برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ رنگو کی ٹیم نے ملزم جبار ولد ضابط خان ساکن فورملی تحصیل حضرو سے کلاشنکوف معہ متعدد روند ا سلحہ ناجائز برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ اٹک خورد کی ٹیم نے ملزم اسامہ بن لادن ولد محمد پرویز ساکن محلہ عثمان آ ٓباد تحصیل حضرو سے 30 بور پسٹل ا سلحہ ناجائز برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس
Saturday, November 16, 2019