تھانہ جنڈ کا ایس ایچ او جنڈ کی زیر نگرانی سرچ آپریشن،

سرچ آپریشن سٹی ایریا جنڈ میں کیا گیا،

سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی،

دوران سرچ آپریشن سٹی ایریا جنڈ میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Saturday, November 16, 2019