‏اٹک پولیس کا ٹیررگینگز اور سوشل میڈیا پر اسلحہ کی دہشت پھیلانے والوں کیخلاف کاروائی ۔

فتح جنگ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحے کیساتھ تصاویر آپ لوڈ کرنے والا جوان دھر لیا. ملزم گرفتار کر کے تھانہ منتقل. مزید تفتیش جاری. کلاشنکوف بھی برآمد کر لی گئی. اس موقع پر ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کا کہنا تھا کہ کسی بھی شخص یا گینگ کو دہشت کی علامت نہیں بننے دیا جائے گا۔

 

Monday, November 18, 2019