پنجاب پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
سٹی چوکی پنڈیگھیب کی ٹیم کو ایک بچہ ملا ہے جس کی عمر تقریباً 3/4سال ہے جو کہ اپنے والدین سے بچھڑ گیا ہے ۔جس کے ورثا ء کی تلاش ہے- جو کوئی بھی اس بچےکے بارے میں معلومات رکھتا ہو یا اس کے والدین کو جانتا ہو تو درج ذیل نمبر پر اطلاع دیں
انچارج سٹی چوکی پنڈیگھیب 0332-0564141
تھانہ پنڈیگھیب 057-2352948
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ بچے کے ورثاء سے رابطہ ہو سکے-
ترجمان اٹک پولیس