پولیس تھانہ باہتر کی ٹیم نے ایس ایچ او سید مظہر حسین شاہ کے ہمراہ تھانہ باہتر میں 60/70پودے لگائے

پنجاب پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
پریس ریلیز مورخہ 20.11.2019
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی چلائی گئی شجر کاری مہم کلین اینڈ گرین پاکستان کے تحت اٹک پولیس تھانہ باہتر کی ٹیم نے ایس ایچ او سید مظہر حسین شاہ کے ہمراہ تھانہ باہتر میں 60/70پودے لگائے ۔اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ باہتر کا کہنا تھا کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے اس سلسلے میں ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔
ترجمان اٹک پولیس