ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی حضرو اسلم ڈوگر نے تحصیل حضرو میں تمام بینکس اور منی ایکسچینج کا وزٹ کیا

محکمہ پولیس ضلع اٹک
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی حضرو اسلم ڈوگر نے تحصیل حضرو میں تمام بینکس اور منی ایکسچینج کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی کے معاملات کو چیک کیا اور بینکس اور کرنسی ایکسچینج کے منیجر صاحبان سے انکی سیکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ترجمان اٹک پولیس