تھانہ سٹی اٹک کا ایس ایچ او سٹی اٹک کی زیر نگرانی سرچ آپریشن،

سرچ آپریشن تھانہ سٹی اٹک کے علاقہ محلہ کربلا میں کیا گیا،

سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی،

دوران سرچ آپریشن تھانہ سٹی اٹک کے علاقہ محلہ کربلا میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Thursday, November 21, 2019