سرچ آپریشن تھانہ پنڈیگھیب کے علاقہ کھوڑ اور تھانہ اٹک خورد کے علاقہ گوندل میں کیا گیا،
سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی،
دوران سرچ آپریشن تھانہ پنڈیگھیب کے علاقہ کھوڑ اور تھانہ اٹک خورد کے علاقہ گوندل میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،
سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس
