تھانہ جنڈ کا ایس ایچ او جنڈ اور تھانہ نیو آئیر پورٹ کا ایس ایچ او نیو آئیر پورٹ کی زیر نگرانی سرچ آپریشن

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)

سرچ آپریشن تھانہ جنڈ کے علاقہ جمھٹ اور تھانہ نیو آئیر پورٹ کے علاقہ کک چوہدریہ میں کیا گیا،

سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی،

دوران سرچ آپریشن تھانہ جنڈ کے علاقہ جمھٹ اور تھانہ نیو آئیر پورٹ کے علاقہ کک چوہدریہ میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Friday, November 22, 2019