اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

پنجاب پولیس ضلع اٹک
(شعبہ تعلقات عامہ)
تھانہ باہتر کی ٹیم نے ملزم عدنان حمید ولد عبدالحمید ساکن دھڑی رائے دتہ فتح جنگ سے ایک عدد 30 بور پسٹل معہ متعدد روند اسلحہ نا جائز برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ پنڈیگھیب کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 313مورخہ 10.08.19بجرم 381-A ت پ میں مجرم اشتہاری نوید رحمت ولد رحمت دین سکنہ پندیگھیب کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Saturday, November 23, 2019