تھانہ صدر اٹک کا ایس ایچ او صدر اٹک کی زیر نگرانی سرچ آپریشن،

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
تھانہ صدر اٹک کا ایس ایچ او صدر اٹک کی زیر نگرانی سرچ آپریشن،

سرچ آپریشن تھانہ صدر اٹک کے علاقہ کامرہ کلاں میں کیا گیا،

سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری اور ایلیٹ فورس نے شرکت کی،

دوران سرچ آپریشن تھانہ صدر اٹک کے علاقہ کامرہ کلاں میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Saturday, November 23, 2019