اٹک پولیس کا ضلع بھر میں منعقد جلوسوں کے فول پروف سیکیورٹی انتظامات۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
اٹک پولیس کا ضلع بھر میں منعقد جلوسوں کے فول پروف سیکیورٹی انتظامات۔
تفصیلات کے مطابق ضلع اٹک کے مختلف علاقوں میں عید میلادالنبی کے سلسلے میں جلوس منعقد کیے گئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر اٹک پولیس نے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے۔
ترجمان اٹک پولیس