پنجاب پولیس ضلع اٹک (شعبہ تعلقات عامہ) تفصیلات کے مطابق تھانہ حضرو کی ٹیم نے ملزم پرویز محمود ولد سکندر خان ساکن تحصیل حضرو سے 1 عدد کلاشنکوف معہ متعدد روند اسلحہ ناجائز برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ترجمان اٹک پولیس Nov 25, 2019