تھانہ پنڈیگھیب کا ایس ایچ او پنڈیگھیب کی زیر نگرانی سرچ آپریشن،

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
تھانہ پنڈیگھیب کا ایس ایچ او پنڈیگھیب کی زیر نگرانی سرچ آپریشن،

سرچ آپریشن تھانہ پنڈیگھیب کے علاقہ ڈھلیاں میں کیا گیا،

سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری اور ایلیٹ فورس نے شرکت کی،

دوران سرچ آپریشن تھانہ پنڈیگھیب کے علاقہ ڈھلیاں میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

   

Wednesday, November 27, 2019