تھانہ جنڈ کا ایس ایچ او جنڈ کی زیر نگرانی سرچ آپریشن،

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
تھانہ جنڈ کا ایس ایچ او جنڈ کی زیر نگرانی سرچ آپریشن،

سرچ آپریشن تھانہ جنڈ کے علاقہ گاوں لنگر میں کیا گیا،

سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی،

دوران سرچ آپریشن تھانہ جنڈ کے علاقہ گاوں لنگر میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،

دوران سرچ اپریشن محمد نوید ولد دلاور خان سکنہ اورنگ آباد سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ متعدد روند برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس

 

  

Friday, November 29, 2019