محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
تھانہ اٹک خورد کا ایس ایچ او اٹک خورد کی زیر نگرانی سرچ آپریشن،
سرچ آپریشن تھانہ اٹک خورد کے علاقہ گاوں مانہسر میں کیا گیا،
سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی،
دوران سرچ آپریشن تھانہ اٹک خورد کے علاقہ گاوں مانہسر میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،
سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس
Saturday, November 30, 2019