تلاش ورثا

یہ بچہ جس کی عمر قریب 8/9 سال ہے جو ریسکیو 1122 کو اتحاد پلاذہ فتح جنگ سے ملا ہے.جو اس وقت سول ہسپتال فتح جنگ میں ہے. جس کے وارثان کی تلاش ہے.
 

خدمت خان 03129402042

Monday, December 2, 2019