تھانہ جنڈ کا ایس ایچ او جنڈ کی زیر نگرانی سرچ آپریشن،

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
تھانہ جنڈ کا ایس ایچ او جنڈ کی زیر نگرانی سرچ آپریشن،

سرچ آپریشن تھانہ جنڈ کے علاقہ گاوں لنگر محلہ نور میں کیا گیا،

سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری اور ایلیٹ فورس نے شرکت کی،

دوران سرچ آپریشن تھانہ جنڈ کے علاقہ گاوں لنگر میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Wednesday, December 4, 2019