اٹک پولیس نے گمشدہ پچے کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دیا۔

پنجاب پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ )
پریس ریلیز مورخہ 06.12.2019

اٹک پولیس نے گمشدہ پچے کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈیگھیب کے گاوں میرا شریف سے دو دن قبل ایک بچہ اپنے گھر کا راستہ بھول گیا تھا جس کو ہیڈ کانسٹیبل سید یاسر عباس شاہ پولیس چوکی ملہوالی نے ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دیا جس پر بچے کے ورثاء نے اٹک پولیس کا شکریہ ادا کیا