محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
تھانہ بسال کا ایس ایچ او بسال کی زیر نگرانی سرچ آپریشن،
سرچ آپریشن تھانہ بسال کے علاقہ گاوں کھنڈا میں کیا گیا،
سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی،
دوران سرچ آپریشن تھانہ بسال کے علاقہ کھنڈا میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،
سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس
Saturday, December 7, 2019