تھانہ حضرو کا ایس ایچ او حضرو اور تھانہ نیو ائیر پورٹ کا ایس ایچ او نیو ائیر پورٹ کی زیر نگرانی سرچ آپریشن،

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
تھانہ حضرو کا ایس ایچ او حضرو اور تھانہ نیو ائیر پورٹ کا ایس ایچ او نیو ائیر پورٹ کی زیر نگرانی سرچ آپریشن،

سرچ آپریشن تھانہ حضرو کے علاقہ گاوں سیدن اور فدا کالونی قطبہ اور تھانہ نیو ائیر پورٹ کے علاقہ مہلو اور کورک گاوں میں کیا گیا،

سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی،

دوران سرچ آپریشن تھانہ حضرو کے علاقہ گاوں سیدن اور فدا کالونی قطبہ اور تھانہ نیو ائیر پورٹ کے علاقہ مہلو اور کورک گاوں میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،

دوران سرچ اپریشن تھانہ نیو ائیر پورٹ کی ٹیم نے بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلز کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 02 موٹر سائیکلز کو زیر دفعہ 550 ض ف کے تحت تھانہ بند کیے،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

   

Saturday, December 7, 2019