تھانہ حضرو کا ایس ایچ او حضرو اور تھانہ نیو ائیر پورٹ کا ایس ایچ او نیو ائیر پورٹ کی زیر نگرانی سرچ آپریشن،

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
تھانہ نیو ائیر پورٹ اور تھانہ سٹی اٹک کے علاقہ میں سرچ آپریشن،
تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن تھانہ نیو ائیر پورٹ کے علاقہ گاوں کنیال اور تھانہ سٹی اٹک کے علاقہ جناح کالونی میں سرچ آپریشن کیا گیا یہ سرچ آپریشن ایس ایچ اوز کی زیر نگرانی ہوا،

سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی،

دوران سرچ آپریشن تھانہ نیو ائیر پورٹ کے علاقہ گاوں کنیال اور تھانہ سٹی اٹک کے علاقہ جناح کالونی میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

 

 

Sunday, December 8, 2019