تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 16.12.2019 تک ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اٹک کے زیر انتظام ہونے والے تمام ڈرائیونگ ٹیسٹ محکمانہ وجوہات کی وجہ سے منسوخ کر دئیے گئے ہیں جو کہ آئندہ مورخہ 17.12.2019 سے شیڈیول کے مطابق منعقد کیے جائیں گے۔