تھانہ پنڈیگھیب اور تھانہ اٹک خورد میں سرچ آپریشن،

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
تھانہ پنڈیگھیب اور تھانہ اٹک خورد میں سرچ آپریشن،
تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن تھانہ پنڈیگھیب کے علاقہ شہباز پور اور تھانہ اٹک خورد کے علاقہ چھپر شریف میں کیا گیا یہ سرچ آپریشن ایس ایچ اوز کی زیر نگرانی ہوا،

سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی،

دوران سرچ آپریشن تھانہ پنڈیگھیب کے علاقہ شہباز پور اور تھانہ اٹک خورد کے علاقہ چھپر شریف میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس