ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے ڈی سی اٹک عنان قمر کے ہمراہ علی الصبح سبزی منڈی اٹک شہر کا وزٹ

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے ڈی سی اٹک عنان قمر کے ہمراہ علی الصبح سبزی منڈی اٹک شہر کا وزٹ کیا۔سبزیوں اور فروٹ کی قیمتوں کو چیک کیا اور ہدایات کی کہ گورنمنٹ کی طرف سے مقرر کردہ قیمتوں سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اٹک جنت حسین نیکو کارہ بھی ان کے ہمراہ تھیں

  ترجمان اٹک