تھانہ جنڈ میں سرچ آپریشن،

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
تھانہ جنڈ میں سرچ آپریشن،
تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن تھانہ جنڈ کے علاقہ محلہ سٹیشن میں کیا گیا یہ سرچ آپریشن ایس ایچ اوز کی زیر نگرانی ہوا،

سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی،

دوران سرچ آپریشن تھانہ جنڈ کے علاقہ محلہ سٹیشن میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس

   

   

Tuesday, December 10, 2019