تھانہ صدر اٹک اور تھانہ باہتر میں سرچ آپریشن،

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
تھانہ صدر اٹک اور تھانہ باہتر میں سرچ آپریشن،
تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن تھانہ صدر اٹک کے علاقہ کامرہ اور تھانہ اٹک خورد کے علاقہ NDC کالا چٹا میں سرچ آپریشن کیا گیا یہ سرچ آپریشن ایس ایچ اوز کی زیر نگرانی ہوا،

سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی،

دوران سرچ آپریشن تھانہ صدر اٹک کے علاقہ کامرہ اور تھانہ باہتر کے علاقہ NDC کالا چٹا میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Wednesday, December 11, 2019