اٹک پولیس کے کانسٹیبل کے ایمانداری کی ایک اور مثال۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
اٹک پولیس کے کانسٹیبل کے ایمانداری کی ایک اور مثال۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ نیو ائیرپورٹ میں تعینات کانسٹیبل محمد ایوب کو دوران گشت قطبال سٹاپ سے ایک موبائل سام سنگ A10 جس مالیتی رقم 25000 روپے تھی ملا۔کانسٹیبل محمد ایوب نے ایمانداری کا ثبوت دیتے ہوئے موبائل کے حقیقی مالک عمر بشیر ساکن کہوٹہ راولپنڈی کو ڈھونڈ کر اسکے حوالے کر دیا جس پر عمر بشیر نے اٹک پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

 

Thursday, December 12, 2019
image: