تھانہ سٹی حسن ابدال اور تھانہ انجراء میں سرچ آپریشن،

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
تھانہ سٹی حسن ابدال اور تھانہ انجراء میں سرچ آپریشن،
تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن تھانہ سٹی حسن ابدال کے علاقہ نزدیک جبلاہٹ پل اور تھانہ انجراء کے علاقہ گاوں کانی میں سرچ آپریشن کیا گیا یہ سرچ آپریشن ایس ایچ اوز کی زیر نگرانی ہوا،

سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی،

دوران سرچ آپریشن تھانہ سٹی حسن ابدال کے علاقہ نزدیک جبلاہٹ پل اور تھانہ انجراء کے علاقہ گاوں کانی میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Friday, December 13, 2019