اٹک پولیس نے بروقت کاروائی کر کے تین سالہ بچی کے ورثاء کو ڈھونڈ کر بچی کو اسکے ورثاء کے حوالے کر دیا۔بچی کے ورثاء نے اٹک پولیس کا شکریہ ادا کیا۔اٹک پولیس اپنے پیج کے فالورز کا تہہ دل سے شکرگزار ہے جن کی شئیرنگ کی وجہ سے بچی کے ورثاء ڈھونڈنے میں مدد ملی.