ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے اٹک پولیس کے افسران اور ملازمان کے لیے خصوصی ہدایات

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے اٹک پولیس کے افسران اور ملازمان کے لیے خصوصی ہدایات جاری کیں ہیں کہ سوشل میڈیا کا صحیح استعمال یقینی بنائیں اوراپنے سوشل میڈیا اکاونٹس سے کسی بھی سوشل میڈیا فورم پر کسی بھی سرکاری محکمے یا فرد کے خلاف کوئی اشتعال انگیز یا نفرت پر مبنی تحریر یا پوسٹ شئیر مت کریں. خلاف ورزی کی صورت میں محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ترجمان اٹک پولیس