اٹک پولیس تھانہ صدر اٹک کی زبردست کاروائی 15 سالہ ذہنی معذور بچے فرقان احمدکے ساتھ زبردستی بد فعلی کرنے والا ملزم مبشر ولد نصیر احمد ساکن سنجوال گرفتار کر لیا ۔

محکمہ پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات وتعلقات عامہ )
اٹک پولیس تھانہ صدر اٹک کی زبردست کاروائی 15 سالہ ذہنی معذور بچے فرقان احمدکے ساتھ زبردستی بد فعلی کرنے والا ملزم مبشر ولد نصیر احمد ساکن سنجوال گرفتار کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق وقاص احمد ولد امجد ساکن درداد نے تھانہ صدر اٹک میں تحریری درخواست پر ایس ایچ او تھانہ صدر اٹک نے 24 گھنٹے کے اند ر ٹیم تشکیل دے کر اس شیطان صفت درندے کو گرفتار کر کے بند حوالات تھانہ کیا ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے تھانہ صدر اٹک کی ٹیم کوبروقت کاروائی کر کے ملزم گرفتار کر نے پر شاباش دیتے ہوئے ایسے ہی عوام کی خدمت کو اپنا وطیرہ بنانا ہے اور ایسے عناصر کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی ہدایات دی۔
ترجمان اٹک پولیس

Wednesday, December 18, 2019