(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی فتح جنگ محمد نواز سیال کی زیر نگرانی ایس ایچ او نیو ائیرپورٹ سید سجاد نقوی کی سربراہی میں جعلی پیروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئےجعلی پیرعنایت علی ولد جلال دین چک نمبر 47 سبزہ کلاں تحصیل سمندری ضلع فیصل آباد کو گرفتار کرکےاسکے خلاف مقدمہ زیر دفعہ 420/500/508 ت پ درج کرکے گرفتار کر لیا.
ترجمان اٹک پولیس