اسلحہ ناجائز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ در ج

پنجاب پولیس ضلع اٹک
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے ملزم عبدالرزاق ولد محمد صدیق سکنہ اجوالہ تحصیل فتح جنگ سے ایک عدد رپیٹر 12 بور معہ متعدد روند اسلحہ ناجائز برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

 

Thursday, December 19, 2019